ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) روزہ جہنم کی آگ سے بچائو کے لیے ڈھال ہے۔ روزہ تذکیہ نفس کے ساتھ ساتھ صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت نے رمضان المبارک کے حوالہ سے خصوصی پیغام دیتے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ ان مقد س ایا م میں ز یا دہ سے زیا دہ عبا دت کی جا ئے اور ز کو ة صد قا ت کے ذ ر یعے غر با ء مسا کین کی مد د کی جا ئے ۔ تا کہ وہ بھی آ سا نی کے سا تھ ما ہ ر مضان کے رو ز ے رکھ سکیں ۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) را جہ عا بد حسین ملا گر سا بق نا ظم یو سی ملکہ نے کہا ہے کہ میر ی خد ما ت یو سی ملکہ کی تا ر یخ کا حصہ ہیں ۔ ہم نے اپنے سا بقہ دو ر میں بے شما ر تر قیا تی کا م کر و ا ئے ہیں ۔ آ ج بھی ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ کی قیا دت میں یو سی ملکہ کو ما ڈل یو سی بنا نے کے لیے کو شا ں ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ میں بغیر اقتدا ر کے بھی عوا م کے مسا ئل حل کر و ا نے کے لیے محنت اور جا نفشانی سے کا م کر ر ہا ہو ں ۔ ہم با تیں تھو ڑ ی کر تے ہیں کا م ز یا دہ کر تے ہیں ۔ عو ام بھی بھر پو ر اعتما د کے سا تھ ہما ر ے ڈ یر ہ پر آ تے ہیں ۔ ہم عوا می خد مت کے لیے 24گھنٹے حا ضر ہیں ۔ سیا سی حر یف بھی ہما ر ے کا م کی و جہ سے بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہیں ۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) چیئر مین یو سی گلیا نہ ڈا کٹر چو ہدری محمد عبا س کی خصو صی کا و شو ں سے محلہ سلطا نپو رہ گلیا نہ میں 200کے وی کا نیا ٹر ا نسفا ر مر نصب کر دیا گیا ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے ڈا کٹر محمد عبا س کی اس کا و ش کو سر اہا اور نئے ٹر ا نسفا ر مر کی تنصیب پر خو شی کا ا ظہا ر کیا ۔