پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

Court

Court

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول قصور مظفر حسین نے آصف مسیح کو فرضی گاہک بنا کر مختلف دوکانداروں سے خریداری کی۔

مہنگے داموں اشیا فروخت کرنے والے عارف، اقبال، بشیر احمد، عبدالرشید اور عدیل جٹ کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا۔