اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
وزیراعظم نواز شرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کور کمانڈرز سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی، وزیراعظم کو کور کمانڈرز میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ کیا گیا۔