اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاس میں۔
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماں نے کراچی اور بلوچستان سمیت ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔