وزیراعظم آزاد کشمیر کے خطاب سے شرمندگی ہوئی، سردار صدیق

Sardar Sadiq

Sardar Sadiq

برسلز () تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار صدیق نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی برسلز آمد اور ان کو برسلز مدھو کرنے میں تحریک انصاف نے بڑا کردار ادا کیا لیکن افسوس وزیراعظم آزاد کشمیر نے پارلیمنٹ میں میں غلط انگلش میں تقریر کی اور کبھی موضوع سے ہٹ کر بات کرتے رہے۔ جس سے پارلیمنٹرین اور وہاں موجود شرکاء مسکراتے رہے جس سے ہم سب کو بڑی شرمنگی ہوئی۔

سردار صدیق نے کہا کہ عمران خان ایک اچھے لیڈر ہیں لیکن ان کی وجہ سے تحریک انصاف کو سخت نقصان ہو رہا ہے جو ایک لمہہ فکریا ہے۔

email: [email protected]
facebook: https://www.facebook.com/sardarsadiq.ch.5/

sadiq-sb-news

sardar-sadiq