وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں مدارس اصلاحات اور ان کی رجسٹریشن کے امور پر غور، اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیں، اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نے آرمی چیف کو خصوصی طور پر دعوت دی، مدارس کی توہین اور چھاپے قابل قبول نہیں، علمائے اکرام، حکومت سے ہر طرح کے تعاون کیلئے تیار ہیں، علمائے اکرام۔
Prime Minister Chaired Meeting– Breaking News – Geo