وزیراعظم کی ہدایت پر دو سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر نیپال روانہ

Aircraft

Aircraft

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپال کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر حکومت پاکستان کی طرف سے امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے۔

زلزلہ سے متاثرہ نیپالی عوام کے لئے سی ون طیاروں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے میڈیکل اور ریسکیو ٹیموں کے علاوہ امدادی سامان میں راشن کے 2 ہزار پیکٹس ، ادویات ، کمبل ، خیمے اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔