لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز بنوں کے جلسہ میں وزیر اعظم نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور دیگر رہنماؤں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زنجیر بنائی جس پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی رہ نہ سکے اور برجستہ کہا “جوڑی سلامت رہے”، جس سے حاضرین جلسہ خوب محظوظ ہوئے۔
چودھری شجاعت حسین نے اس پر ازراہ تفنن تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو یہ کہہ کر فقرہ پورا کر دینا چاہئے تھا کہ “جوڑیاں سلامت، پاگ لگے رہن، میاں صاحب دے ناں دی ویل۔