وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس عید کے بعد پھر کراچی میں طلب کرلیا

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس عید الفطر کے بعد کراچی میں طلب کر لیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے حوالے سے سندھ حکومت کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔