وزیراعظم ہاس میں عوامی شکایات سے متعلق ونگز ختم

Prime Minister Hose

Prime Minister Hose

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاس میں عوامی امور اور شکایات سے متعلق ونگز ختم کر دئیے، ونگز میں کام کرنے والے ملازمین کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے شکایات اور عوامی امور سے متعلق وزیراعظم ہاس میں قائم ونگز کو ختم کر دیا۔

وزیراعظم ہاس میں عوامی امور اور شکایات سے متعلق ونگز قائم کئے گئے تھے جنہیں بدھ کو وزیراعظم میاں نواز شریف نے ختم کر دیا ہے اور ان ونگز میں کام کرنے والے ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کریں۔