کل وزیر اعظم ہاؤس چھوڑ دیں گے

Manmohan Singh

Manmohan Singh

نئی دہلی (جیوڈیسک) انہوں نے اپنے دفتر کے عملے کو الوداع کہہ دی ہے۔

وہ جمعرات کو نئی رہائش گاہ منتقل ہو جائیں گے۔ بدھ کی شب حکمراں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔