اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا وزیر داخلہ چودھری نثار کو فوری طور پر پشاور پہنچنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پشاورخود کش دھماکوں میں ہونے والے زخمیوں۔
کو اسلام آباد منتقل کرنے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کابینہ ڈویژن کو ہیلی کاپٹر بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم کے سیکریٹری نے وزیراعلی خیبر پختونخوا سے بھی رابطہ کیا ہے۔