وزیراعظم نواز شریف سے بالی وڈ اداکاروں کی ملاقات

Meeting

Meeting

نئی دلی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے بالی وڈ اداکار دھرمندر، ہیما مالینی اور شتروگن سنہا نے ملاقات کی۔

ہوٹل میں بالی وڈ اداکار دھرمیندر اپنی اہلیہ ہیما مالنی کے ساتھ میاں نواز شریف سے ملنے پہنچے جہاں اداکار اور وزیراعظم کے دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگن سنہا نے بھی وزیرعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔