وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

 Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔

اس دوران وہ گورنر ہائوس میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نواز شریف آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔