وزیراعظم نوازشریف کا نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کا دورہ

Jhelum Project

Jhelum Project

مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کا دورہ کیا، دورہ پر وزیراعظم کو حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی ہے کہ نیلم جہلم پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی منصوبے کی تکمیل نومبر 2016 میں ہو گی۔