وزیر اعظم نواز شریف ٹھٹھہ جلسے میں شرکت کیلئے آج کراچی پہنچیں گے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی پہنچیں گے۔ و

زیر اعظم اولڈ ٹرمینل سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹھٹھہ جائیں گے۔ جہاں وہ شیرازی برادران کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

میاں نواز شریف جلسے میں شرکت کے بعد واپس کراچی آئیں گے، جہاں سے وہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔