وزیراعظم نواز شریف کے غیر ملکی دوروں کے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش، وزیراعظم نے جون 2013 سے اب تک بیرون ملک دوروں پر 29 کروڑ 45 لاکھ روپے خرچ کئے، گزشتہ 3 سال میں پاکستان نے 1260 بھارتی قیدیوں کو رہا کیا، اس دوران بھارت نے 293 پاکستانیوں کو رہا کیا، تحریری جواب۔