وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہوگئے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کی دعوت پر جرمنی پہنچیں گے۔

اس دوران نواز شریف جرمن قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ جرمنی کی پارلیمنٹ کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ برلن میں پاکستان جرمنی بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔