وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزراء چوہدری نثار اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم کوئٹہ میں تین منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیراعظم منگی ڈیم، سمنگلی فلائی اوور اور زرعی یونیورسٹی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔