وزیراعظم کو دہشتگردوں کو فوری طور پر ٹرائل کرنے کیلیے پہلا قانونی مسودہ پیش۔ دہشتگردوں کے خلاف کیسز کی سماعت کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام عمل میں آسکے گا۔ نیکٹا بحال پہلا ایگزیکیٹو اجلاس بدھ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار کی صدارت میں طلب۔ وزیراعظم کی مسودے پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ فوری طور پر مشاورت کی ہدایت۔