وزیراعظم کا دورہ امریکا 20 سے 23 اکتوبر کو ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ، وزیراعظم امریکی صدر کو پاکستان کی اقصادی پالیسی، دہشتگردی کے خلاف جنگ سے اگاہ کریں گے، خورشید قصوری کی کتاب کی رونما میں خلل اور گلوکار غلام علی کو دھمکی دی گئی، امید ہے بھارت میں پاکستانیوں کے خلاف آئندہ ایسے واقعات نہیں ہونگے۔