شہزادہ ولیم اور کیٹ کا گاں منتقل ہونیکا فیصلہ

London

London

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے شاہانہ زندگی سے اکتا کر بکھنگم پیلس سے گاں منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شاہی جوڑے نے لندن کے قریبی علاقے نارفوک کے گاں میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جہاں وہ اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اور بیٹے جارج کے ساتھ رہیں گے۔ شاہی جوڑے کے لیے یہاں دس بیڈ رومز والے محل کی تزئین و آرائش مکمل ہو گئی ہے۔ ولیم اور کیٹ آئندہ چند روز میں بکھنگم پیلس چھوڑ دیں گے۔