شہزادہ ولیم کے بیٹے کا نام رکھنے کی تقریب اگلے ماہ ہو گی

Prince William

Prince William

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم کے بیٹے شہزادہ جارج کا نام رکھنے کی تقریب اگلے ماہ ہو گی۔ شاہی جوڑے کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے۔

تقریب تئیس اکتوبر کو وسطی لندن میں سینٹ جیمز پیلس کے رائل چیپل میں ہو گی تقریب میں کینٹربری کے آرچ بشپ جسٹن ویلبی شہزادہ جارج کو بپتسمہ دیں گے اور انکا نام رکھا جائے گا۔