میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں شہزادی ڈیانا کے دوست ڈوڈی الفائد کی فیراری جلانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
آسٹریلوی پولیس نے ایک مرد اور دو خواتین کو گرفتار کیا جنہوں نے چار ماہ پہلے لیڈی ڈیانا کے دوست ڈوڈی الفائد کی فیراری کو جلایا تھا، یہ نادر گاڑی مرمت کی دکان سے چرائی گئی۔
پولیس نے خواتین کو رہا کر دیا، تاہم گرفتار شخص کین رڈلی کین رڈلی نامی شخص کو عدالت میں آتشزدگی اور دیگر الزامات کا سامنا ہو گا۔