بھمبر کی خبریں 9/10/2015

DC ,SP Iijlas

DC ,SP Iijlas

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی اورایڈ منسٹر یٹر کا سب جیل بھمبر کا دورہ قیدیوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال ایس ایس پی چوہدری منیر حسین،ا یڈمنسٹر یٹر بلدیہ راجہ شاہد انو ر خا ن نے سب جیل بھمبر کادو رہ کیا دو رہ کے دو ران انہو ں نے قید یو ں کی بارکو ں میں جا کر فرداً فرداًمسائل سنے ڈپٹی کمشنر نے قید یو ں کی شکا یت پر سب جیل میںوا ئٹ واش سیو ریج کے نظا م کو بہتر بنا نے ،ڈا ئر یکٹر اور ادویا ت کی دستیا بی اور کھا نے کے معیا ر کو بہتر بنا نے کے احکا م صادر فرما ئے ڈپٹی کمشنر نے موقع پر قیدیو ں کیلئے لا ئے جا نیوا لے کھا نے کو چیک کیا غیر معیاری کھا نا سپلا ئی کر نے پر ٹھیکیدا ر کو سخت وارننگ دی اس موقع پر ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین نے جیل سپر یٹنڈ نٹ سے سیکو رٹی سمیت تما م مسا ئل پر بر یفنگ لی اور سب جیل کے اندر سیکو رٹی کے نظا م کو اطمینا ن بخش قرار دیتے ہو ئے مزیداقدا ما ت کر نے کے احکا ما ت کئے اس موقع پر ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،ڈپٹی سپر یٹنڈ نٹ جیل ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکر ، شیراز پرو یز مشتاق ،عا بد زبیر اور دیگر بھی مو جو د تھے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)تھا نہ پو لیس سما ہنی چو کی کے سینئر صحا فی بدر جعفر ی کے چھو ٹے بھا ئی بینکا ر یا سر جعفر ی پر قاتلا نہ حملے کے ملز ما ن کو فو ری گر فتا ر کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ نے ہنگا می اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز چند شر پسند افراد نے معروف صحا فی بد رالسلام جعفر ی کے چھو ٹے بھا ئی یاسر السلا م جعفر ی پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے انہو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر ،مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،ایس ایچ او سما ہنی چو کی ملک خا لد سے مطا لبہ کیا ہے کہ واقعہ میںملو ث افراد کو گر فتا ر کر کے قانو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

DC ,SSP Visit Bhmber

DC ,SSP Visit Bhmber

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر کے نوا حی علاقہ کا نگڑ ہ فکرو ٹ منشیا ت فروشی کا بڑ ھنگ کے بعددوسرا بڑ ا اڈا بن گیامنشیا ت فروشو ں کے ڈھیر ی وٹا ں گڑ ھا رحمن ،سوکا سن چھپرا ں گڑ ھا کنجا ل ،کا نگڑ ہ تک منشیا ت کی سپلا ئی شرو ع کر دی منشیا ت استعما ل کر نے وا لو ں کی تعداد د ن بد ن بڑ ھنے لگی نو جو ان نسل بے را ہ روی کا شکا ر ہو نے لگی والد ین پر یشا ن پو لیس کا رروا ئی سے گر یزاں ،عوا م علاقہ کا منشیات فرو شی پر شدید احتجا ج ،اعلیٰ احکا م سے کا رروا ئی کر نے اور نو جو ا ن نسل کو تبا ہ ہو نے سے بچا نے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق بڑ ھنگ کے بھمبر کا نواحی علاقہ کا نگڑہ فکروٹ کے منشیا ت فرو شوں نے قر یب کے علاقوں ڈھیر ی وٹا ں گڑ ھا رحمن ،سوکا سن ،چھپرا ں ،گڑ ھا کنجال ،کا نگڑ ہ اور فکرو ٹ سمیت دیگر علا قو ں میں منشیا ت فرو خت کر نا شروع کر دی کھلے عا م منشیا ت فرو شی کی وجہ سے ان علا قوں میں منشیا ت استعما ل کر نیوا لے کی تعداد میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے خا ص طو ر پر نوجوان نسل بے راہ روی کا شکا ر ہو کراپنا مستقبل تبا ہ کر رہی ہے جبکہ پو لیس منشیا ت فروشوں کیخلا ف کا رروا ئی کر نے سے عا ری ہے جس کیو جہ سے منشیا ت فروشوں دھڑ ے سے منشیا ت فروخت کر رہے ہیں اور منشیا تیو ں کی تعداد دن بدن بڑ ھنے سے وا لد ین شدید پریشا ن ہیں عوام علاقہ نے منشیا ت فروشی کے سر عا م دھند ے پر شدیداحتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ علاقے میں منشیا ت فروشی کے بڑ ھتے ہو ئے کا روبا ر کی رو ک تھا م اور نوجو ان نسل کو تبا ہ ہو نے سے بچا نے کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں اور منشیا ت فروشوں کیخلا ف بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)را جہ اقبا ل آف سیر لہ کی طرف سے ایم ایل اے چو ہدری طا رق فا روق کی حما یت ختم کر نے کے اعلا ن کے بعد سیر لہ کی مرزا بر ادری کی اکثر یت نے بھی طا رق فا روق کو چھو ڑ کر آئند ہ الیکشن میں امیدواراسمبلی تحر یک انصا ف ڈاکٹر انعام الحق چو ہدری کی حما یت کا اعلا ن کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں چو ہدر ی طا رق فا روق کے دست را ست را جہ محمد اقبا ل آف سیر لہ کی طرف سے را ہیں جدا کر نے کے بعد سیر لہ کی مرزا برادری جن میں مرزا محمد یوسف ،مرزا حبیب الر حمن ،نعما ن بر کت ،مرزا سا جد،مرزا با بر فضل حسین ،یاسر اقبا ل نے علا قہ کی برادری کا اکٹھ کر کے متفقہ طو ر پر فیصلہ کر تے ہو ئے طا رق فا روق کی حما یت ختم کر نے اور آئند ہ امیدوا ر اسمبلی تحر یک انصا ف ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کی بھر پو ر حما یت کا اعا دہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر میر پو ر رو ڈ پر جلیبی مر کز کے قر یب دو مو ٹر سا ئیکل سوا ر کے در میا ن ٹکر ایک کی ٹا نگ اور دا نت ٹو ٹ گئے شد ید زخمی بھمبر سے گجرا ت ریفر تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز بھمبر میرپو ر رو ڈ پر جلیبی مر کز کے قر یب آمنیسا منے آنیوا لے دو مو ٹر سا ئیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے جس سے ایک موٹر سا ئیکل سوا رنو ید احمد ولد محمد رفیق ساکن بابا شادی شہید کی ایک ٹا نگ اور دا نت ٹو ٹ گئے جبکہ دوسرا مو ٹر سا ئیکل سوار خرم شبیر ولد محمد شبیر کو شدید چو ٹیں آئیں دو نو ں زخمیو ں کو مقامی افرا دنے زخمی حا لت میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر پہنچا یا جہا ں ٹا نگ اور دا نت ٹو ٹنے وا لے زخمی نو ید احمد کو طبعی امدا د دینے کے بعد بھمبر سے گجرا ت ریفر کر دیا گیا جبکہ دو سر ے زخمی خر م شبیر کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں داخل کر لیا گیا پو لیس نے واقعہ کی رپو رٹ در ج کر کے مز ید کا رروا ئی شروع کر دی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلز پا رٹی کی حکومت عوامی مسا ئل کو حل کر نے کیلئے بھرپو ر اقدا ما ت اٹھا رہی ہے تین سا لو ں کے اندر آزاد کشمیر کے اندر تعمیر وترقی کے ریکا رڈ کا م ہو ئے ہیں بھمبر شہر کو آزاد کشمیر کا ما ڈل سٹی بنا یا جا ئے گا ان خیا لا ت کااظہا رڈپٹی ایڈ منسٹریٹر بلد یہ بھمبر عمرریا ض سا گر نے کیاانہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت وزیر اعظم چو ہدر ی عبد المجید کی قیا دت میں عوا می فلاح وبہبو د کا سفر جا ری رکھے ہو ئے ہیں پیپلز پا رٹی کی حکومت نے 4سالو ں کے اندرریکا رڈ تعمیر وترقی کروا ئی ہے جس کی تا ریخ میں مثا ل نہ ملتی ہے پیپلز پارٹی کا مو جو دہ دو ر حکومت گز شتہ 60سا لو ں کی حکومت سے بہتر ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے بھمبر شہر کو ما ڈل سٹی بنا نے کیلئے بھر پو ر فنڈز فرا ہم کئے ہیں4سا لو ںکے اندر بھمبر شہر کے اندر بھمبر شہر کی تما م گلیاں اور نا لیا ں پختہ ہو چکی ہیں جو کو ئی با قی رہ گئی ہے اس کو بھی جلد پختہ کر دیا جا ئیگا جو کو ئی با قی رہ گئی اس کو بھی جلد پختہ کر دیا جائیگا بلد یہ بھمبر شہر سے تجا وزا ت کاخا تمہ اور خا نہ شما ری کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے شہر ی بھی بلدیہ کیسا تھ تعاون کر یں بغیر نقشہ پا س کروا ئے مکا نو ں ،دوکا نو ں اور پلازوں کی تعمیر نہ کر یں اپنے ٹیکسز بروقت جمع کروائیں تا کہ بلد یہ شہر یو ں کو بہتر سے بہتر سروسز فرا ہم کر سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ جنو بی افر یقہ کے را ہنما مشتاق احمد کا شر اور تحر یک انصا ف یو تھ و نگ بھمبر کے را ہنما شفقا ت احمد کے بھا نجے سا جد منظور کی دعو ت ولیمہ کی تقر یب آبا ئی گائو ں سیر لہ میں انجا م پا ئی دعوت ولیمہ میں امیدوار ااسمبلی تحر یک انصا ف ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،چو ہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ، ،را جہ محمد آصف ،را جہ تنو یر ،را جہ یوسف ،را جہ کا مرا ن کا می،را جہ اخلاق احمد،مرزا غلام فا روق ،نصیر احمد قریشی ،ماجد منظو ر ،ملک شوکت اعوا ن ،را جہ نعیم نجمی ،،ماسٹر جا وید اقبا ل سونی ،ما سٹر مظہر اقبا ل ،چو ہدر ی شو کت علی ،محمد اختر ،را جہ طارق ،را جہ خادم حسین ،را جہ طا ہر اقبا ل ،عبداللہ ظفر ،ہا رون الرشید،را جہ محمد عا رف ،را جہ سد ھیر مہندی ،را جہ جمیل ،حا فظ محمد عمران ،را جہ سا جد اقبا ل بھولا ،محمد لطیف رضو ی ،رکن عا لم ،را جہ خو رشید سمیت علاقہ بھر کی ممتاز شخصیا ت عو ام علاقہ ،عزیز اقا ر ب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔