راولپنڈی (جیوڈیسک) بینک عملے کے خلاف نعرے بازی کی۔ ریٹائرڈ ملازمین چوہدری شبیر، ذہین، نصراللہ، ناظم نصیر، محمد اسرائیل، نعیم میر، راجہ نذیر، زیڈاے غوری، سروربھٹی، افضل امین انجم، دلاور خان، رب نواز، اورنگزیب، ضیاء الدین اوردیگر نے بتایاکہ ریلوے اسٹیشن پر نجی بینک سے ہرماہ ہزاروں ریلوے ملازمین ماہانہ پنشن لینے آتے ہیں، 11 بجے کے قریب کیشئر آیا اور سوا گیارہ بجے پنشن دینا شروع کی ملازمین نے مطالبہ کیا کہ وفاقی وزیر ریلوے اور ڈی ایس ریلوے بینک عملہ کے ناور اسلوک کا نوٹس لیں۔