پریانکا چوپڑا نے مدھر بھنڈارکر کی فلم میں آئٹم گرل بننے کی حامی بھر لی
Posted on October 1, 2014 By Majid Khan شوبز
Priyanka Chopra
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا مدھر بھنڈارکر کی نئی فلم میں آئٹم گرل بنیں گی۔
ہدایتکار مدھر بھنڈارکر کی نئی فلم میں ایک آئٹم گرل کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جو بعد میں بڑی سیاستدان بن جاتی ہے۔
فلم کا نام ابھی فائنل نہیں کیا گیا۔ پریانکا چوپڑا اس سے پہلے دو ہزار آٹھ میں فلم ’’فیشن‘‘ میں آئٹم گرل کا کردار نبھا چکی ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com