پریانکا چوپڑا نے نئی فلم باجی راؤ مستانی میں مشکل ترین کردار ادا کرینگی

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نئی فلم باجی راؤ مستانی میں اپنی اداکاری کو مشکل ترین قرار دے دیا ، اداکارہ فلم میں رنویر سنگھ کی پہلی بیوی کا کردار نبھا رہی ہیں۔

باجی راؤ مستانی مراٹھا پیشوا باجی راؤ اور اس کی محبوب اہلیہ مستانی کی ہے۔ باجی راؤ کا کردار رنویر سنگھ جبکہ دپیکا مستانی بنی ہیں۔ پریانکا فلم میں باجی راؤ کی پہلی بیوی کاشی بائی کے کردارمیں جلوہ گر ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے ٹویٹر پر باجی راؤ میں اپنی اداکاری کو مشکل ترین قرار دے دیا۔ تاریخی فلم آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔