پرائز بانڈ کے انعام نے بوڑھے کی جان لے لی

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پرائز بانڈ پر12 لاکھ روپے کا انعام نکلنے کی خوشی میں 60 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔

راول پنڈی کے رہائشی عبدالرزاق کا پرائز بانڈ پر 12 لاکھ روپے کا انعام نکلا، جب وہ انعامی رقم لینے بینک پہنچا تو اتنا جذباتی اور خوش ہوا کہ اسے دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔