پیرس (جیو فرانس) کومل فرانس میں پاکستانی پہلی بہترین پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ جنہوں نے بہت کم عرصے میں اپنے آپ کو محنت اور لگن سے بیوٹیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ انہوں نے باقاعدہ انگلینڈ سے بیوٹیشن کا کورس مکمل کیا۔ جس میں ایشین، افریکن، اورینٹل میک اپ آرٹسٹ شامل ہیں۔ میک اپ آرٹسٹ کومل حنا (مہندی) ڈیزائن کے فن میں میں مہارت رکھتی ہیں۔ کومل اپنے پروفیشن کو محنت اور لگن سے بہت آگے لے کر جانا چاہتی ہیں۔ میک اپ آرٹسٹ کومل پیک اپ آرٹسٹ مشہور و معروف فیشن ڈیزاینر نینا خان کی بیٹی ہیں۔