عابد شیر علی کی گفتگو

Abid Sher Ali

Abid Sher Ali

برسلز (خصوصی نمائندہ) یوم جمہوریت کے موقع پر پاک میڈیا یورپ کی تقریب سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ جمہوریت کا مقصد عوام کو ان کے خقوق ان کی دہلیز پر رہنے سے ہی پورے کئے جاسکتے ہیں۔افسوس کا مقام یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت پہننے نہیں رہے گی۔ اور جب جمہوریت آتی ہے تو نام نہاد گروپ غیر ملکی ایجنڈا لے کر پاکستان پر ہاوی ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس سے ہم بینالاقوامی سطح پر بدنام ہوتے ہیں۔

بیرونی شکصیات کے دورے تعطل کا شکار ہوتے ہیں، ترقی کے راستے محدود ہو جاتے ہیں، ایک سازش کے تحت پاکستان کو تنزل کیا جا رہا ہے، قدم بڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے تو عوام میں نافرمانی کا نعرہ لگا کر قوم میں بغاوت اور نیڈی کے کاروبار کی ترغیب سمیت پاکستانی روپے بدنام اور نعرہ لکھنے کی تعلیم دے کر انتشار و بدامنی کی فضا پیدا کی جاتی ہے، جسے باشعور عوام نے بری طرح رد کیا، قوم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ قدم سے قدم ملہ کر ترقی کی راہ پر بڑھے رہی ہے، اوور سیز پاکستانی ثابت قدم رہیاور ن لیگ پر پورا یقین رکھے، ن لیگ انہیں کبھی مایوس نہیں کریں گی۔ عابد شیر علی نے کہا کہ پاکستان ترقی کرے گا ہم سب کو یہ عہد کرنا ہے کہ ہمیں سازشی ٹولوں سے نجات حاصل کرنی ہے، جو لوگ انی پولیس کا گریباں پکڑنے کی تعلیم دے رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صحافت پر حملہ انسانیت پر حملہ ہے۔ صحافیوں کو پورا پورا حق ہے کہ اپنے فرائض بخقبی سر انجام دی ررہے ہیں، صحافیوں پر تشدد قابل مزمت ہے، عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بردباری پر مبنی ساست کو فروغ دے رہے ہیں، عابد شیر علی نے کہا کہ جلد یورپ کا دورہ کر کے پاکستانیوں سے ملاقات کریں گے۔