میٹرو منصوبے کا معائنہ

Metro Project

Metro Project

راولپنڈی (جیوڈیسک) میٹرو بس پراجیکٹ عملدرآمد کمیٹی کے ممبر و پنجاب اسمبلی کے رکن راجہ حنیف نے گزشتہ روز میٹروبس منصوبہ کے پیکج ون، ٹو اور تھری کا دورہ کیا اور جاری کاموں کا معائنہ کیا

اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر عمر فاروق، پراجیکٹ منیجر سلیم بھٹی، محمد جمیل خالق، مرزا ناصر، عمر منیر اور خاور ملک سمیت تاجر برادری کے نمائندے بھی ان کے ہمراہ تھے۔