ممتاز مذہبی شخصیت حافظ محمد سجاد اعوان رضائے الہی سے وفات پا گئے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ ممتاز مذہبی شخصیت حافظ محمد سجاد اعوان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں ملکہ میں ادا کر دی گئی ہے۔ حافظ محمد سجاد گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔ا ن کی نما ز جنا زہ میں عالم امڈ آ یا۔ان کو سینکڑو ں سو گو ارا ن کی مو جو دگی میں آ ہو ں اور سسکیو ں میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔

ان کی و فا ت پر ہر آ نکھ اشک با ر تھی ۔ نما ز جنا زہ میں ہر مکتبہ فکر کے لو گو ں نے شر کت کی ۔ جن میں سا لا ر قا فلہ ایم این اے چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ ، ملک محمد اقبا ل اعوا ن ، ملک محمد انو رلہڑ ی ، ملک افتخا ر احمد اعوا ن ، را جہ عا بد حسین ملا گر ، مو لا نا نثا ر احمد فا روقی ، ملک فا ضل اعوا ن لہڑ ی ، ملک جو اد فا ضل لہڑ ی ، ملک عبد الر شید اعوا ن فرا نس ، پیر اکرا م الحق لہڑ ی ، چو ہد ری فا رو ق نمبر دار پلا ہو ڑ ی ، حا فظ اکبر علی ، محمد اصغر علی ، حضر ت مو لا نا عبد الحمید ، ملک خا دم حسین سا بق کو نسلر ، ما سٹر محمد منشا ء ، ما سٹر محمد سلیما ن ، ملک اشفا ق حسین بٹر ، حا فظ محمد طا رق ، مبشر قیو م ، صحا فی محسن ضیا ء اعوا ن ، علی المر تضی اعوا ن شا مل تھے۔