حضرت محمد عبداللہ پیر بارو شریف کا سالانہ عرس مبارک 30-29-28 اکتوبر بروز پیر، منگل، بدھ کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ھے

کروڑ لعل عیسن : ممتاز روحانی پیشوا حضرت محمد عبداللہ پیر بارو شریف کا سالانہ عرس مبارک 30-29-28 اکتوبر بروز پیر، منگل، بدھ کو دربار عالیہ پیربارو شریف پر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے ممتاز علماء کرام خطاب کریں گے یہ بات صاحبزادہ خواجہ محمد قاسم نے بتائی۔