خوشحال پاکستان مسلم لیگ ن کی منزل ہے، شفقت بلوچ

 Shafqat Baloch

Shafqat Baloch

خوشاب (جیوڈیسک) کہ خوشحال اور مضبوط پاکستان مسلم لیگ ن کی منزل ہے۔ میاں نواز شریف کی قیا دت میں اسی منزل کو پا نے کے لئے دن رات کام جا ری ہے۔

جشن آزادی کی تقریبات کے ڈسٹرکٹ فوکل پرسن نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر استحکامِ پاکستان اور ملکی ترقی کی دعاؤں کیسا تھ جشن آزادی منانے کا آغاز کر دیا ہے اور مہینہ بھر سبز ہلالی پرچم تلے ضلع بھر میں تقریبات اور مختلف پروگرامز منعقد ہوں گے ‘ اس حوالے سے منصوبہ بندی کر لی گئی۔