خوشحال پاکستان پورے خطے کے مفاد میں ہے: پرویز رشید
Posted on February 19, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Pervez Rasheed
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کا مفاد امن سے وابستہ ہے۔
پرویز رشید نے کہا کہ مستحکم افغانستان، بھارت اور ایران پاکستان جبکہ مستحکم اور خوشحال پاکستان پورے خطے کے مفاد میں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ خطے کی ترقی اور خوشحالی تمام ممالک کے مفاد میں ہے اس لئے ایک دوسرے کو پابندیوں میں جکڑنے کی بجائے تجارت کو فروغ دیا جائے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com