گوجرانوالہ : سنی تحریک کے صوبائی رہنما محمد زاہد حبیب قادری نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کسی بھی طر ح کا کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔ وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف مسلم ریاستوں کا فوری اجلاس طلب کریں ۔اقوام متحدہ سے توہین مذاہب کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ کیا جائے۔
انہوں نے آج مورخہ 26 جنوری شیرانوالہ باغ سے نکالی جانے والی تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی میں شریک ہونے کیلئے تمام غیور مسلمان کو اپیل کی ہے ۔محمد زاہد حبیب قا دری نے تاجر راہنما ؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی مارکیٹیں بند کر کے اس ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احتجاج میں شریک ہوں ۔تاجر رہنما حاجی نذیر جموں والے کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کرنے والے فرانسسی جریدہ کے ایڈیٹر اور بیورو کا سر قلم کرنے والوں کو ایک کروڑ روپے انعام کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ مسلم امہ کے میڈیا کو بھی تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذ شتہ روز ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محمد زاہد حبیب قا دری نے کہاکہ ماربل ایسو سی ایشن کے صدر میاں گلزار احمد و دیگر تاجر تنظیموں کو خیراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے مجاہدنہ کردار ادا کرتے ہوئے یہود و ہنود کے مقابلہ میں بھر پور حصہ لیا ہے۔انہوں نے کہاکہ سنی تحریک سمیت شہر کی تمام مذہبی جماعتوں تمام مسالک کے اکابرین نے یکجہتی کا جو عہد کیا ہے یہ قابل فخر بات ہے۔
سنی تحریک کے کارکنان اور عوام الناس سے آج شیرانوالہ باغ تا گوندالہ نوالہ چوک تک نکالی جانے والی تحفظ ناموس رسالت ریلی میں شرکت کی بھر پور اپیل کرتے ہیں ۔تقریب میں سنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر ،ضلعی رہنما ڈاکٹر حبیب الرحمن ،قاری محمد بوٹا جٹ ،سٹی صدر حافظ محمد طاہر رضا قادری و دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی مسلمانوں کی نمائندگی کی بجائییہود و ہنود کی خوشنودی کے لئے خدمات پیش کر رہی ہے جو قابل افسوس ہے۔