جامشورو (جیوڈیسک) جیئے سندھ قومی محاذ کی جانب سے کوٹری، بھان سعید آباد، سیہون شریف، مانجہند سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔
کنڈیارو میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے باعث مختلف علاقوں میں دکانیں اور تجارتی مراکز بھی بند رہے۔
سرکاری اور نجی اداروں میں بھی حاضری کم ہے۔ جامشور میں ہڑتال کی وجہ سے ٹریفک بھی معمول سے کم ہے۔