تحفظ ناموس رسالت ختم نبوت سیمینار مورخہ 18 فروری بدھ بمتابق 28 ربیع الثانی گولڑہ شریف میں منعقد کیا جارہا ہے

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) تحفظ ناموس رسالت ختم نبوت سیمینار زیر صدارت پیر سید غلام نظام الدین جامی جانشین نصیر ملت سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف مورخہ 18 فروری بدھ بمتابق 28 ربیع الثانی گولڑہ شریف میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام شرکت فرمائیں گے۔