اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ لاھور واقعہ عمران خان کی غیر ذمہ دارانہ اور عدلیہ مخالف تقاریر کا نتجہ ہے۔ عدالت کا تقدس پامال کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنے حق میں فیصلے کرانے کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے۔ عمران خان انتخابی قوانین میں ترامیم چاہتے ہیں تو پارلیمان کے دروازے پر دستک دیں اپنے کارکنوں کو عدلیہ کا احترام کرنے کی تلقین کریں۔