کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر صحت سید اویس مظفر نے سکھر ھسپتال میں کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے خربرد برد میں ملوث ایم ایس سکھر کو معطل کردیا۔ کراچی صوبائی وزیر صحت سید اویس مظفر نے سکھر ھسپتال میں کرپشن کا نوٹس لے لیا کراچی سکھر ھسپتال میں ایم آر آئی مشین میں خرد برد کی گئی ہے۔
سید اویس مظفر کراچی خرد برد میں ملوث ایم ایس سکھر ذوالفقار سیال کو فوری طور پر برطرف کردیا گیا ہے، سید اویس مظفر کراچی سیکریٹری صحت کی سربراہی میں اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
سید اویس مظفر کراچی سکھر میں ایم آر آئی مشین خریدی نہیں کی گئی اور کاغذوں میں 11 کروڑ روپے ہڑپ کئے گئے، سید اویس مظفر کراچی ملوث افسران نے عوام کے ٹیکسز کی رقم کو لوٹا کسی رعایت کے مستحق نہیں،