صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے چیف پیٹرن شکیل شاہد ، صدر محمد عمیر خان ،جنرل سیکریٹری خالد بروہی ،ٹریژرار محمد اجمل ،سنیئر نائب صدر حبیب الرحمن ،محمد طلحہ ،نائب صدور نجمہ بانو ،معین الدین ،کینزا بلوچ ،جوائنٹ سیکریٹری محمد ذبیر اعوان ،میڈیا سیکریٹری محمد ارشد اور افس سیکریٹری علی کمال نے صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر سے اُن کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مرحومہ کی مغفرت اور اُن کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میںجگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر