صوبائی وزیر تنویر اسلم اور سابق ناظم خان پور ملک ظفر اعوان نے عمرہ سعادت حاصل کر لی
Posted on February 27, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
تلہ گنگ : صوبائی وزیر تنویر اسلم سیتھی اور سابق ناظم خان پور ملک ظفر اعوان نے عمرہ سعادت حاصل کر لی اور دوست احباب نے انکو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک با دی ۔مکہ مکر مہ میں صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی سے ملک محی الد ین ،ملک نثا ر ا حمد دودیا ل ،ملک منو رجد ہ ،سنیئر نا ئب صد ر حا جی ذوالفقا ر جد ہ نے ملا قا ت کی۔
ملا قا ت میں ملکی صو رتحا ل پر تفصیلی با ت چیت کی گئی جس میں صو با ئی وزیر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو عوام نے بھا ری میڈ یٹ دیا ہے اور عوام کو ن لیگ کی قیا دت کبھی بھی ما یو س نہیں کر ے گی ۔پا نچ سا ل میں ضلع چکو ال میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر وائے جا ئیں گے ۔ملک نثا ر احمد دودیا ل نے صو با ئی وزیر کو ضلع تلہ گنگ کے حوالے سے تو جہ دلو ائی جس میں انکا کہنا تھا کہ تلہ گنگ کو ضلع بنا نے کیلئے اپنا مثبت رول ادا کر وں گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com