شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ کے تاریخی میدان میں پی ایس ایل کا سنسنی خیز مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 145 رنز کا مجموعہ، لاہور قلندرز نے خوب دفاع کیا۔ گرانٹ ایلئٹ کا زور دار چھکا چھکے چھڑا گیا۔ وِننگ شارٹ کھیلنے والے چھبیس رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
لاہور کی ایک وکٹ سے جیت نے دفاعی چیمپئن سے دوسری پوزیشن بھی چھین لی۔ عمر اکمل کے 66 طوفانی رنز نے میچ کا پانسہ پلٹا۔ مین آف دی میچ قرار رومان ریئس کی تین وکٹوں سے بس سنسنی آئی، جیت نہ ملی۔
ابھرتے ہوئے شاداب خان کی زبردست آل راؤنڈ کارکردگی، جارحانہ بیالیس رنز کے بعد دو قیمتی وکٹیں بھی حاصل کیں۔