تحریک انصاف نے فوج کو ضامن یا ثالث بننے کے لیے نہیں کہا، جنرل راحیل شریف نے کہا کہ نواز شریف استعفیٰ دینے کے لیے تیار نہیں، جنرل راحیل شریف نے کہا کہ گارنٹی دیتا ہوں، شفاف تحقیقات ہوگی، نواز شریف وزیراعظم رہیں گے تو جوڈیشل کمیشن کیسے کامیاب ہوگا، جنرل راحیل شریف کو کہا کہ نواز شریف کے استعفیٰ کے علاوہ ہمیں کوئی چیز قبول نہیں، عمران خان۔