پی ٹی آئی ضلعی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس سیکٹری جنرل، ملک شاہد اقبال کی سر براہی میں چکوال میں منعقد ہوا

پی ٹی آئی ضلعی پار لیما نی بورڈ کا اجلاس سیکٹری جنرل، ملک شاہد اقبال کی سر براہی میں چکوال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ہو ا کہ پی۔ٹی۔آئی جماعت کی حیثیت سے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں ہر یونین کونسل اور وارڈ سے الیکشن لڑئے گی۔ تما م دلچسپی رکھنے والے اُمیدواران سیکٹری جنرل پی۔ٹی۔ آئی ملک شاہد اقبال کے دفتر میں ٹکٹ کیلئے Applyکریں گے۔ جس کا فیصلہ ڈسٹرکٹ پارلیمانی بورڈ کریگا۔

اس اجلاس میں چکوال سے پی۔ٹی۔آئی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے تما م اُمیدواران کے علاوہ پی۔ٹی۔آئی کے ضلعی عہد داران نے شرکت کی۔