تحریک انصاف میں شمولیت پر خیر مقدم

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) حاجی پائیندہ خان ، حاجی غلام محمد خان پٹھان اور انتظار حسین شاہ قریشی نے سردار بہادر احمد خان سیہڑ کا تحریک انصاف میں شمولیت پر خیر مقدم کرتے ہوئے اور انہیں اپنے بھرپور تعاون کی یقین دلاتے ہوئے کہا کہ سردار بہادر احمد خان کی تحریک انصاف میں شمولیت سے PTI مضبوط ہو گی۔