تحریک انصاف کا لالک چوک میں دھرنا جاری

PTI

PTI

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا لالک چوک ڈیفنس میں گزشتہ روز بھی دھرنا جاری رہا۔ کارکنوں نے گو نواز گو اور حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

دھرنے میں پارٹی اور ملی نغموں پر کارکن جھومتے رہے۔ دھرنے میں گزشتہ روز بھی باربی کیو بنایا گیا اور شرکا میں چاکلیٹس تقسیم کی گئیں۔