تحریک انصاف کےبیشتر رہنما کارکنان کو چھوڑ کر چلے گئے

PTI

PTI

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیادہ رہنما کارکنان کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں جبکہ عمران خان دھرنے کے ساتھ بدستور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کنٹینر پر موجود ہیں۔۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈی چوک پر پہنچنے اور عمران خان کی تقریر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بیشتر رہنما کارکنان کو چھوڑ کر چلے گئے تاہم عمران خان اپنے کنٹینر میں موجود ہیں۔