تحریک انصاف کے پاناما لیکس کمیشن سے متعلق ٹی اوآرز کو ابتدائی شکل دے دی

تحریک انصاف کے پاناما لیکس کمیشن سے متعلق ٹی اوآرز کو ابتدائی شکل دے دی، پی ٹی آئی نے تحقیقات سے پہلے وزیراعظم کے استعفے کو ٹی اوآرز میں شامل کر لیا، ٹی اوآرز میں تحقیقات سے پہلے وزیراعظم کا استعفی رکھا گیا ہے، وزیراعظم تحقیقات میں کلیئر ہوئے تو عہدہ دوبارہ سنبھال سکتے ہیں، پی ٹی آئی ممبران۔

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo